غزوہ بدر میں مسلمانوں کے ساتھ کتنے گھوڑے تھے؟

  • A4
  • B6
  • C2
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

غزوہ بدر میں مسلمانوں کے پاس صرف 2 گھوڑے تھے۔ ایک گھوڑا حضرت مقدادؓ کے پاس اور دوسرا حضرت زبیرؓ کے پاس تھا، جبکہ زیادہ تر مسلمان پیدل یا اونٹوں پر سوار تھے۔