Islamic Studies لبیک کے کیا معنی ہیں؟ Aمیں حاضر ہوں Bمیں آگیا ہوں Cمیں روانہ ہورہا ہوں Dمیں پکارتا ہوں Show answerHide answer Correct answer A لبیک کے معنی ہیں میں حاضر ہوں، موجودہوں۔