حضرت علی شیر خدا کی ذوجہ حضرت بی بی فاطمہ ـــــــــــــــــــــ کی صاحبزادی ہیں۔؟

  • Aحضرت امام حسن
  • Bآپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
  • Cحضرت حمزہ
  • Dحضرت خالد بن ولید
Show answerHide answer

Correct answer B

حضرت بی بی فاطمہ حضرت بی بی خدیجہ والدہ ماجدہ حضرت محمدﷺ والد محترم حضرت علی شیر خدا خاوند محترم حضرت امام حسین، امام حسن بیٹے خاتون جنت، سیدہ کائنات، زہرہ، بتول القابات آپ ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی بی بی فاطمہ مکہ پیدائش مدینہ انتقال۔